HOME  * NEWS  * LIVE  *  RADIO F M  *TERM *  TWEETS  * FACEBOOK  * CONTACT. * LIVE TV CHANNEL  *

 
   زندگی نیوز: میرپورخاص :  پشاوراسکول سانحہ کے خلاف شہرمیں پرائیویٹ تعلیمی ادارے اورکاروباری مراکزمکمل بند ٭ٹنڈومحمدخان : سانحہ پشاورکیخلاف مختلف اسکولوں کےطلبہ کاپریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ شہیدوں کی یادمیں شمعیں روشن کی گئیں ـ  ٹنڈوالہیار : سانحہ پشاورکے لواقین سے اظہارملیجتی کے طوپرآل پراوئیٹ اسکول صرافہ زرگران یونین ، مسلم لیک ن ، پاکستان سنی تحریک ،مزی جماعت اھلسنت کی جانب سے ریلیاں نکالی ۔ سکھر پولیس میں دو خواتین سمیت چالیس کا نسٹیبل بھر تی کر لیے گئے بھر تی ہو نےوالوں میں نو کری ملنے پر خو شی کی لہر دوڑ گئی ہے بھر تی ہو نے والوں میں آج ایس پی ریلوے ۔ سکھر انتظا میہ کی جانب سے شہر کے مر کزی علاقے گھنٹہ گھر پر پا رکنگ فیس وصول کر نے کے خلاف سکھر شہری اتحا د کی جا نب سے احتجاجی مظاہرہ کیا گیا اور نعرے با زی کی گئی مظاہریں کی قیا دت شہری اتحا د کے چئیر میں عبید اللہ بھٹو ۔ سکھر:  ملک بھر کی طرح سانحہ پشاور کے سوگ میں سکھر کی فضا بھی سو گوار رہی تاجر تنظیموں کی جانب سے شہر کے تمام تجا رتی و کا روبا ری مراکز گھنٹہ گھر ، صرا فہ با زار ، انا ج بازار ، کپڑا ما رکیٹ ، نشتر روڈ ، ما رچ با زار، اسٹیشن روڈ ، ایوب گیٹ ، ریس کو رس روڈ ، فرئیر روڈ و دیگر کے علاقہ پیٹرول پمپ اور سی این جی اسٹیشن بند رہے اسکولوں میں بچوں کی جانب سے سانحہ پشار میں شہید ہو نے والے بچوں کے ۔ سکھر: پاکستان سنی تحریک سکھر کی جانب سے سانحہ پشاور اسکول میں معصوم بچوں پر وحشیانہ دہشتگردی کے خلاف غوثیہ مسجد کپڑا مارکیٹ سے ریلی نکالی گئی جو مختلف شاہراہوں سے ہوتی ہوئی سکھر پریس کلب پر اختتام پذیر ہوئی۔ ریلی کے شرکاءنے واقعے کے خلاف شدید نعرےبازی کی  ۔ پشاور : پاک فوج کی جانب سے میڈیا کے نمائندوں کو قومی سانحہ میں متاثر آرمی پبلک اسکول کا معائنہ کرایا گیا، اس موقع پر متعدد صحافی بھی اپنے جذبات اور آنسوؤں پر قابو نہ رکھ سکے اور بلک بلک کر رو پڑے ۔اسلام آباد : سپریم کورٹ نے گجرات میں اسکول وین میں آتشزدگی سے متعلق ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سنا دیا۔ ذمے داروں اور کھلے عام پیٹرول فروخت کرنے والوں کیخلاف کارروائی کرنے کا حکم ۔پشاور : وزیراعظم کے ہمنوا ہو کر تمام قومی ، پارلیمانی ، سیاسی اور عسکری قیادت نے اپنا فیصلہ دیا ہے کہ اچھے برے طالبان کے درمیان بلا تفریق کیے تمام دہشت گردوں کے خلاف بلا امتیاز کارروائی کی جائے گی ۔ پشاور : ڈی جی آئی ایس پی آر عاصم سلیم باجوہ نے پشاور وارسک روڈ پر واقع آرمی پبلک اسکول کا دورہ کیا۔ اس موقعے پر میڈیاسے گفتگو میں انکا کہنا تھا کہ دہشت گردوں نے آڈیٹوریم میں بچوں کو نشانہ بنایا۔ سو سے زائد بچوں کی لاشیں آڈیٹوریم سے اٹھائیں ۔پشاور : وزیراعظم کا کہنا ہے کہ دنیا کی تاریخ میں سانحہ پشاور جیسا واقعہ نہیں ہوا، دہشت گردی کیخلاف جنگ میں بہت قربانیاں دی ہیں، یہ رائیگاں نہیں جائیں گی۔ دہشت گردوں کو فوری سزائیں دلوانے کے لیے اہم اقدامات کرنا ہوں گے ۔                

   Zindagi News Television Channel Network Pakistan

 

 

 

 

 

 

CH  ASIF / 092،300.7851529،0337،1701901

ZindagiNews channel FTA on 
  NSS 6/SES 8 @ 95 E.

    TP details...

   Frequency :12595
    Polarity :H
  Symbol Rate :40700

www.zindaginews.com     E-Mail.zindaginewstv@gmail.com 

 

 786