26

ایک دو میچز مانگے تھے اب تو سارے مل گئے ہیں: وزیراعلیٰ سندھ

راچی: وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ کرکٹ بورڈ سے ایک سے دو میچز مانگے تھے اور اب سارے مل گئے ہیں۔

پی ایس ایل کے لاہور میں شیڈول تین میچز کی کراچی منتقلی کی پی سی بی کی پریس ریلیز سے قبل ہی وزیراعلیٰ سندھ نے کراچی میں تمام میچز کے انعقاد کا اشارہ دے دیا تھا۔

میڈیا سے گفتگو کے دوران وزیراعلی مراد علی شاہ کا کہنا تھا کہ پی ایس ایل کے تمام میچز کراچی میں ہوں گے، میں نے 2 میچز مانگے تھے اب تو سارے مل گئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں