38

او آئی سی قرارداد میں کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی توثیق کی گئی: شاہ محمود

اسلام آباد: وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کی قرارداد میں کشمیر پر پاکستان کے مؤقف کی توثیق کی گئی ہے اور اس کامیابی پر پاکستانی قوم کو مبارکباد دیتا ہوں۔

وزیر خارجہ نے اپنے ٹوئٹر بیان میں کہا کہ او آئی سی کی قرارداد میں کشمیر کو خطے کے امن کے لیے کلیدی قرار دیا گیا اور قرارداد میں مقبوضہ کشمیر میں بھارتی دہشت گردی کی مذمت کی گئی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں