18

ایف بی آر کی جانب سے غیر قانونی طور پر صرافہ بازار میں دکان میں گھس کر تاجر کو حراسمنٹ کیا گیا، اطلاع ملنے

ایف بی آر کی جانب سے غیر قانونی طور پر صرافہ بازار میں دکان میں گھس کر تاجر کو حراسمنٹ کیا گیا، اطلاع ملنے پر صرافہ ایسوسی ایشن سکھر کے صدر حاجی محمد جاوید میمن، سرپرست اعلیٰ حاجی غلام شبیر بھٹو، سینئر نائب صدر بابو عبدالکریم، جنرل سیکریٹری محمد ذاکر بندھانی،نائب صدر استاد محمد حنیف، ایڈیشنل جنرل سیکریٹری محمد ذاکر خان، جوائنٹ سیکریٹری سعید احمد، خزانچی عمران اللہ و دیگر پہنچ گئے، اور بھرپور احتجاج کرتے ہوئے صرافہ بازار مکمل طور پر بند کرادیا، بعدازاں ایف بی آر کی جانب سے یونین آفس میں مذاکرات کیے گئے اور تمام ریکارڈ دکاندار کو واپس کردیا، دوسری جانب حاجی محمد جاوید میمن و دیگر عہدیدار دکانداروں سے خطاب کر رہے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں