21

پنوعاقل سٹی پولیس کا مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو رسول بخش بروہی کو زخمی

پنوعاقل سٹی پولیس کا مبینہ پولیس مقابلہ، ایک ڈاکو رسول بخش بروہی کو زخمی حالت میں گرفتار کرنے کا دعویٰ جبکہ دو ڈاکو فرار ہوگئے،سٹی پولیس. دوسری جانب زخمی شخص کا کہنا ہے کہ مجھے آج سکھر میں کورٹ سے اٹھایا گیا تھا آنکھوں پر پٹیاں باندھی ہوئی تھی اور میرے پاؤں میں گولی مار کر زخمی کر کے پولیس مقابلے کا ڈرامہ رچایا گیا ہے.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں